اگنی ویر اسکیم: اپوزیشن کے الزامات پر فوج نے دیا جواب، کہا- ذات کا سرٹیفکیٹ پہلے بھی مانگا جاتا تھا
اگنی ویر اسکیم: اپوزیشن کے الزامات پر فوج نے دیا جواب، کہا- ذات کا سرٹیفکیٹ پہلے بھی مانگا جاتا تھا
فوج کے افسران نے کہا کہ فوج کی کسی بھی بھرتی میں پہلے بھی امیدواروں سے ذات سرٹیفکیٹ اور مذہبی سرٹیفکیٹ مانگا جاتا تھا۔ اس سے متعلق اگنی پتھ اسکیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔فوج کے افسران نے کہا کہ فوج کی کسی بھی بھرتی میں پہلے بھی امیدواروں سے ذات سرٹیفکیٹ اور مذہبی سرٹیفکیٹ مانگا جاتا تھا۔ اس سے متعلق اگنی پتھ اسکیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
فوج کے افسران نے کہا کہ فوج کی کسی بھی بھرتی میں پہلے بھی امیدواروں سے ذات سرٹیفکیٹ اور مذہبی سرٹیفکیٹ مانگا جاتا تھا۔ اس سے متعلق اگنی پتھ اسکیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
نئی دہلی: اگنی ویر اسکیم کے تحت ہونے والی بھرتی اسکیم میں ذات کا سرٹیفکیٹ اور مذہب کا سرٹیفکیٹ مانگنے کو لے کر سیاسی ہنگامہ شروع ہوگیا ہے۔ تنازعہ گہرا ہوتا ہوا ...
