حکومت ہند نے یوٹیوب پر غلط معلومات کے اڈے پر حملہ کیا
حکومت ہند نے یوٹیوب پر غلط معلومات کے اڈے پر حملہ کیا
پی آئی بی کے فیکٹ چیک یونٹ نے فرضی خبریں پھیلانے والے تین یوٹیوب چینلز کو بے نقاب کیا
سپریم کورٹ آف انڈیا، چیف جسٹس آف انڈیا اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے بارے میں فرضی ویڈیوز لاکھوں ویوز کے ساتھ ، پی آئی بی کے فیکٹ چیک یونٹ نے بے نقاب کیا
الیکشن کمیشن آف انڈیا، الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے بارے میں غلط معلومات
پی آئی بی کے ذریعہ حقائق کی جانچ پڑتال کئے گئے یوٹیوب چینلز کے تقریباً 33 لاکھ سبسکرائبرز تھے اور 30 کروڑ سے زیادہ مرتبہ دیکھے گئے
چالیس سے زیادہ حقائق کی جانچ پڑتال کی ایک سیریز میں، پی آئی بی کے فیکٹ چیک یونٹ (ایف سی یو) نے تین یوٹیوب چینلز کا پردہ فاش کیا، جو بھارت میں غلط معلومات پھیلا رہے تھے۔ ان یوٹیوب چینلز کے تقریباً 33 لاکھ سبسکرائبر تھے اور ان کے ویڈیوز، جن میں سے تقریباً سبھی فرضی پائے گئے، 30 کروڑ سے زیادہ بار...